تازہ تر ین

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

لاہور: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس کی عدم موجودگی کے باعث تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain