تازہ تر ین

ترک فضائیہ کی شام اور عراق میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک فضائیہ نے شام اور عراق میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا۔
انقرہ نے کردستان ورکرز پارٹی اور پیپلزپروٹیکشن یونٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، شام کے شمالی شہر دیرک اورعراق کے شمالی علاقے سنجار میں ترک ایئر فورس نے کارروائی کی۔
عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد شعبی نے انقرہ کے آپریشن کو جارحیت قرار دیتے ہوئے ترکی کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain