تازہ تر ین

کورونا: سعودی عرب نے نئی سفری شرائط کا اعلان کردیا

جدہ: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے نئی سفری شرائط کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق 9 فروری سے ہو جائے گا۔
سعودی وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 فروری سے جو بھی سعودی شہری مملکت سے باہر سفر کرنا چاہتا ہے اسے کورونا وائرس سے بچاؤ کی بوسٹر ڈوز لگوانی ہوگی۔
اس کے علاوہ سعودی عرب آنے والے تمام افراد بشمول سعودی شہریوں (چاہے وہ ویکسینیٹڈ ہی کیوں نہ ہوں) کو زیادہ سے زیادہ 48 گھنٹے قبل کیا گیا منفی پی سی آر ٹیسٹ بھی دکھانا ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain