تازہ تر ین

اسرائیلی فوج کی فلسطین میں پھر ریاستی دہشت گردی، 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے فلسطین میں ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
مغربی کنارے میں قابض صیہونی فورسز نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔ فائرنگ سے گاڑی میں موجود تین شہری موقع پر ہی شہید ہوگئے۔
صیہونی فورسز نے اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain