تازہ تر ین

امریکا میں ساڑھے 4 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی پکڑی گئی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی حکام نے تاریخ کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی چوری پکڑ لی۔ ملزمان کے قبضے سے ساڑھے چار ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی برآمد کر لی۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے نیویارک میں ایک جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے جو 2016 میں بٹ فینکس ایکسچینج کو ہیک کرنے میں ملوث تھا۔
اس جوڑے کے قبضے سے ساڑھے 4 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی برآمد ہوئی جس میں 3 ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی کرنسی وہ تھی جو بٹ فینکس ایکسچینج سے چرائی گئی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain