تازہ تر ین

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت 174 روپے 87 پیسے سے کم ہو کر 174 روپے 71 پیسے ہو گئی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain