تازہ تر ین

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچ کیلئے پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور کے قذافی سٹیڈٰیم میں پی ایس ایل 7 کا دوسرا مرحلہ جاری ہے، ایونٹ کے 22 ویں میچ کے لئے پشاور زلمی کی کپتانی وہاب ریاض اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سرفراز احمد کررہے ہیں۔
دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں 3 ،3 میچز جیت چکی ہیں، بہتر رن ریٹ کے باعث کوئٹہ کی چوتھی اور پشاور کی پانچویں پوزیشن ہے۔
یاد رہے کہ اہم مقابلے میں جیت حاصل کرنے والی ٹیم کے لیے پلے آف تک رسائی کے امکانات بڑھ جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain