تازہ تر ین

برازیل: شدید بارشیں، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی

ریوڈی جنیرو: (ویب ڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ریو ڈی جنیرو کا پہاڑی علاقہ ہوا جہاں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔
ریو ڈی جنیرو سے شمال کی طرف واقع شہر پیٹروپولس سے موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں تباہ شدہ مکانات، ڈوبی ہوئی گاڑیاں اور دکانیں شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain