تازہ تر ین

نیپرا نے بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کر دی

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی والوں کے اچھی خبر، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 2 فروری 2022 کوایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔
اطلاق صرف مارچ کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔ ٹیرف میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنے والے،لائف لائن اور زرعی صارفین پرہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain