تازہ تر ین

الیگزینڈر زیوریف کو میکسیکن اوپن کے ڈبلز میچ میں غصہ کرنا مہنگا پڑ گیا

میکسیکو سٹی: (ویب ڈیسک) جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈر زیوریف کو میکسیکن اوپن کے ڈبلز میچ میں غصہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔
جرمنی سے تعلق رکھنے والے نمبر تین کھلاڑی ہارنے پر میچ ریفری کی کرسی کو ریکٹ مارنے والے نمبر تین کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
اس واقعے کے بعد جرمن ٹینس پلیئر اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے سے محروم ہو گئے ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain