تازہ تر ین

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، راولپنڈی سٹیڈیم میں ڈیجیٹل باؤنڈریز نصب کرنیکا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ساتھ تاریخی سیریز پر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ڈیجیٹل باؤنڈریز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں سپائیڈر کیم انسٹال نہیں کیا جائے گا، ڈی آر ایس اور ہاک آئی کی سہولت سیریز میں موجود ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain