دوحہ: (ویب ڈیسک) قطر موٹرگراں پری اٹالین ریسر اینیا باسٹینی نے جیت لی ہے۔
قطر میں ہونے والی ریس میں جنوبی افریقہ کے بریڈ بائنڈر نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس ریس میں 6 مرتبہ کے عالمی چیمپئن مارک مارکیز پانچویں نمبر پر رہے۔