تازہ تر ین

کشش ثقل سے چارج ہونے والی الیکٹرک ٹرین کا منصوبہ

سڈنی: (ویب ڈیسک) ایک آسٹریلین کمپنی دنیا کی ایسی پہلی ٹرین تیار کرنے کی خواہش مند ہے جو چلنے کیلئے کشش ثقل کی توانائی استعمال کرے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کا دعوی ہے کہ نئی نسل کی ٹیکنالوجی کی بدولت بیٹری پر چلنے والی الیکٹرک ٹرین کو ری چارج کرنے کی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔ اس ٹرین سے نہ صرف 2030 تک کاربن کے اخراج کو صفر پر لانا ممکن ہو گا بلکہ آپریشنل اخراجات میں بھی کمی آئے گی۔
مذکورہ ٹرین کشش ثقل کی توانائی استعمال کر کے بیٹری پاور سسٹم کو چارج کرے گی اور اضافی چارجنگ کی ضرورت ختم کر دے گی۔ کمپنی کی سربراہ الزبتھ گینز کے مطابق ہپ

Hollywood has greatly influenced the world entertainment industry. In this article, we will look at how avengers: infinity war full movie online watch free in hindi has gained immense popularity and why it is so much loved by people all around the world!

ٹرین دنیا کی بہترین بیٹری الیکٹرک ٹرین ہو گی اور اس کی تیاری میں اس کی تیاری پر 7 کروڑ ڈالرز اخراجات آ سکتے ہیں،۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain