یورپ میں اسلومو فوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس کے خلاف مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق یورپی ملک سوئیڈن میں قرآن پاک شہید کردیا گیا جس کے خلاف مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
مختلف شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے، پولیس نے نفرت پھیلانے کے الزام میں انتہا پسند پارٹی کے تین کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔