تازہ تر ین

عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک سرکاری تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 2 سے 4 مئی چھٹی کی سمری بھجوائی گئی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 3 کی بجائے 4 یوم کی چھٹیاں منظور کیں۔ عید تعطیلات 2 مئی سے 5 مئی تک ہوں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain