تازہ تر ین

حرم پاک میں جو کچھ ہوا،نہیں ہونا چاہیے تھا: اسد قیصر کی مسجد نبویؐ واقعہ کی مذمت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ حرم پاک میں جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھااور جو کچھ ہوا افسوسناک ہے۔
اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ “کل مسجد نبوی حرم پاک میں جو کچھ ہوا، نہیں ہونا چاہیے تھا اور جو ہوا افسوسناک ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے مگر مسجد نبوی سمیت مقدس مقامات کی عزت اور احترام ہم سب پر لازم ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بحیثیت جماعت اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔”


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain