تازہ تر ین

لاہور : مطلع ابر آلود گرمی کی شدت میں کمی ، آج درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا

لاہور میں مطلع ابر آلود گرمی کی شدت میں کمی آگئی

آج زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہےگا

کم سے کم 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جاسکتا ہے

ہوا میں نمی کا تناسب 22 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔

اس وقت لاہور کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ہے

دو روز تک گرمی کی شدت میں کمی رہے گی ۔ محکمہ موسمیات

اتوار کو بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain