تازہ تر ین

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ تیزی سے پھیلنے لگی سی ڈی اے کا عملہ آلات سے لیس ،آگ بجھانے میں مصروف

ارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگ گئی

آگ تیز ہوا اور پہاڑی کی بلندی کے باعث تیزی سے پھیل رہی ہے جو فی الحال قابو میں نہیں آرہی

آگ بجھانے کے لئیے سی ڈی اے انوائرمنٹ کا عملہ ضروری آگ بجھانے کے آلات کے ساتھ مصروف عمل ہے

آگ لگنے کی فی الحال وجہہ معلوم نا ہو سکی تاہم جس جگہہ آگ لگی وہ بجھا دی گئی ہے اب آگ بجھانے میں مشکل اس لئے آرہی ہے کہ سیدھی کھڑی پہاڑی ہے (ڈی جی انوائرمنٹ سی ڈی اے عرفان نیازی)

آگ پر قابو کے لئے فائر برگیڈ کا عملہ بھی بلایا گیا ہے

آگ لگنے کی فی الحال وجہہ معلوم نا ہو سکی پہلے بجھا کیں پر انکوائری کرینگے۔ ڈی جی انوائرمنٹ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain