تازہ تر ین

لانگ مارچ: حکومت کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں اس فیصلے کا اعادہ کرایا جائے گا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں اور اس کا اطلاق سب پر ہوگا۔ جو بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا اس کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا اور سخت کارروائی کی جائے گی۔
جمہوری انداز میں احتجاج کرنا ٹھیک ہے لیکن جلاؤ گھیراؤ کو برداشت نہیں کیا جائے اور خونی انقلاب کے خلاف قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain