تازہ تر ین

کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے

اسکردو : (ویب ڈیسک) اسکردو میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
اہلخانہ کے مطابق علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ آج 10 بجےاولڈ ینگ قبرستان میں ادا کی گئی۔ علی رضا پہاڑ سے گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد سے ریجنل اسپتال میں زیر علاج تھے۔
اہلخانہ نے بتایا کہ علی رضا سدپارہ نے اس سال کے ٹو کی مہم جوئی پر جانا تھا، علی رضا سدپارہ کے پاس 8 ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں کو 16 مرتبہ سر کرنے کا اعزاز تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain