تازہ تر ین

عدالت کے تقرری پر اعتراضات، معاون خصوصی حنیف عباسی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات پر عہدے سے استعفی دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کی تقرری پر اعتراضات اٹھائے تھے اور ان کو کام سے روک دیا تھا۔ حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain