تازہ تر ین

وزیر بجلی و پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر قابو میں ناکامی پر فوری استعفیٰ دیں: حماد اظہر

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر قابو پانے میں ناکامی پر فوری استعفیٰ دیں۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ وہ پاور پلانٹ جو تحریک انصاف کے دور میں کبھی بند نہیں ہوئے وہ اب یا تو بند پڑے ہیں یا پچیس فیصد پیداواری صلاحیت پر چلائے جا رہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بند یا کم صلاحیت پر چلائے جانے والے پاور پلانٹس میں سی پیک کے بھی پلانٹ شامل ہیں۔ بدانتظامی کی انتہا ہو چکی اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain