تازہ تر ین

عمران خان کی 25 جون تک راہداری ضمانت منظور

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے 25جون تک عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔
پشاورہائیکورٹ میں عمران خان کی راہداری ضمانت کیلئے درخواست پرسماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پشاورہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔
پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کی راہداری ضمانت 25جون تک منظور کرلی۔عمران خان کی ضمانت 50 ہزار روپے اور دو شخصی ضمانتوں پر منظور کی گئی۔
عمران خان نے گرفتاری کےپیش نظرراہداری ضمانت لینے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ بھی عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain