تازہ تر ین

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شریک ہونگے۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلی بلوچستان اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف گواد رپورٹ کا فضائی دورہ کریں گے اور ایسٹ بی ایکسپریس وے کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔ کوئٹہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف مقامی عمائدین اور ماہی گیروں سےخطاب بھی کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain