تازہ تر ین

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف

سوات: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا کی ملا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی تھی۔
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 191 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain