تازہ تر ین

محمد صلاح اور سیم کیرر نے پی ایف اے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا

لندن: (ویب ڈیسک) لیور پول کے محمد صلاح اور چیلسی کی سیم کیرر سال کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں جس پر انہیں پی ایف اے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ دیا گیا۔
سپر سٹار کھلاڑیوں کو شاندار کارکردگی کا انعام مل گیا، محمد صلاح اور سیم کیرر نے پی ایف اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، دونوں فٹبالرز نے گذشتہ سال گولڈن بوٹ کا اعزاز بھی اکٹھے ہی حاصل کیا تھا، مصر کے محمد صلاح پی ایف اے ایوارڈ جیتنے والے چھٹے مرد فٹبالر بن گئے، انہوں نے پریمیئر لیگ میں 24 گول سکور کیے۔
محمد صلاح نے کہا کہ انہوں نے گھر میں ٹرافیز اکٹھی کرنے کی جگہ بنائی ہے، ان میں یہ ایوارڈ اچھا اضافہ ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain