اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی. ملک کی مجموعی اور سیاسی صورت حل پر تبادلہ خیال کیا گیا.ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ تمام سیاسی جماعتیں مل کر معاشی بحران پر قابو پا لینگی.جاوید لطیف نے مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کرنے پر حکومت کے اقدمات کو سراہا.