تازہ تر ین

پاکستان سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت جدہ پہنچ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت پاکستان سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ جدہ ایئر پورٹ پر پہنچ گئی، مذکورہ پروجیکٹ کے ذریعے حجاج کی امیگریشن پاکستانی ائیر پورٹس سے ہو رہی ہے۔
عازمین حج کو جدہ پہنچانے کے لیے قومی ایئرلائن سمیت ملک کی نجی ایئرلائنز نے بھی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ قومی ایئرلائن کی سرکاری حج سکیم کے تحت جدہ کے لیے پہلی پرواز لاہور سے روانہ ہوئی۔ پہلی حج پرواز کے ذریعے 329 عازمین حج کوسعودی عرب روانہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق جمعرات کوملتان سے ایک پرواز کے ذریعے 307 عازمین حج جدہ روانہ ہوئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain