Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا، جشن منانا قبل از وقت ہوگا: حنا ربانی کھر

    By Khabrain Newsجون 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ خوشی ہے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو کلیئر کر دیا ہے۔ معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا۔ کوششیں جاری رکھنا ہوں گی۔ ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔
    وزیرمملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے اپنے اجلاس میں پاکستانی اقدامات کا جائزہ لیا۔دہشتگردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ روکنےکےلیے اقدامات پر عمل سرفہرست تھے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دیا،خوشی ہے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو کلیئر کر دیا ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوچکا۔ امید ہے اکتوبر تک گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل مکمل ہوجائے گا۔پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کی کوششوں کو تسلیم کرلیاگیا۔ایف اے ٹی ایف نے بیک وقت 2ایکشن پلان دیئے۔پاکستان دیگر ممالک کے لیے بھی ماڈل کنٹری بنے گا۔
    ان کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔مشکل حالات میں متحد قوم بن کر ہم نے کام کیا۔ایف اے ٹی ایف معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا ۔ابھی تو گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہواہے۔
    انہوں نے کہا ہے کہ اس میں شک نہیں کہ فیٹف کی شرائط مشکل تھیں۔ہماری کامیابی 4 سال کے مشکل سفر کا نتیجہ ہے۔حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں مگر ریاست نے جو کام کیا و ہ قابل تعریف ہے۔پاکستان اس رفتار کو جاری رکھنے اور معیشت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
    انہوں نے بتایا ہے کہ فیٹف نےکہا پاکستان نے دہشتگردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ روکنےکےلیے محنت کی۔فیٹف نےکہا پاکستان نےشرائط مکمل کرنے کےلیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔فیٹف کے مطابق رکن ممالک کی جانب سے پاکستان کی کارکردگی کی تعریف کی گئی ۔اب پاکستان کےذمہ کوئی اقدامات زیرالتوا نہیں۔
    ان کا کہنا ہے کہ پہلے ایکشن پلان کی تکمیل میں وقت لگا مگر دوسرا جلد مکمل کیا گیا۔فیٹف اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر مختلف رہنماوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔پاکستان کا فیٹف اور عالمی برادری سے تعاون معیشت کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔قومی اور صوبائی اداروں نے بھی اپنا کام بہترین انداز میں کیا۔
    ان کا کنا ہے کہ ہمارے لیے یہ سفر کا اختتام نہیں بلکہ آغاز ہے ،ہمیں کوششیں جاری رکھنی ہیں۔پاکستان کی کوشش ہوگی دوبارہ کبھی گرے لسٹ میں نہ جائے۔ خواہش ہے پاکستان کو ذمہ دار ملک کے طورپر دیکھا جائے۔پاکستان نے اپنا مقدمہ بہترین انداز میں لڑا۔
    انہوں نے کہنا ہے کہ حکومت اور پارلیمنٹ نے پلان سے متعلق قانون سازی کی۔ ایف اے ٹی ایف ٹیم پاکستان کا دورہ کر کے شرائط کی تکمیل کامزید جائزہ لے گی۔ فیٹف ٹیم قانون سازی کے اقدامات اورسیکریٹریٹ کا معائنہ کرے گی۔فیٹف ٹیم آئے گی تو اس کو اپنے کام کرنے کا موقع دیاجائے گا،اس کوسیاسی رنگ نہ دیاجائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.