Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا پورے ملک کی فتح ہے: حماد اظہر

    By Khabrain Newsجون 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا پورے ملک کی فتح ہے، ہم نے فیٹف کی مشکل شرائط پر بہترین انداز میں کام کیا اور پی ٹی آئی حکومت نے درجنوں قوانین منظور کروائے ہیں۔
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق مشکل مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور ہم نے 34 میں سے 32 نکات مکمل کیے تھے اور حکومت جانے سے دو ماہ پہلے بقیہ دو نکات کی بھی رپورٹ جمع کروا دی تھی۔ تمام اداروں کی نمائندگی فیٹف کوآرڈینیشن کمیٹی میں تھی۔
    انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے فنانشل یونٹ کو اپ گریڈ کیا گیا اور بارڈرز پر کرنسی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ امکان تھا ہمیں بلیک لسٹ میں ڈال دیا جائے گا لیکن فیٹف کوآرڈینیشن کمیٹی نے دن رات کام کیا۔ ہمیں ہائی رسک اٹنری میں رکھا گیا تھا۔
    سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ خوشی کی بات ہے ہم 34 نکات پر پورے اترے ہیں اور دعوے سے کہتا ہوں فیٹف پر دنیا میں سب سے بہترین کام پاکستان میں ہوا۔ پی ٹی آئی حکومت نے درجنوں قوانین منظور کروائے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ہمارے کرنسی کے اعتراضات پر کریک ڈاؤن کیا گیا۔ پاکستان کے لیے آج خوشی کا دن ہے۔ بہت سارے بے نامی اکاؤنٹس پکڑے گئے اور قانونی سسٹم میں جو جدت آئی ہے اس کا پیغام پوری دنیا میں گیا۔
    پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بھارت نے فیٹف پر سیاست کی اور منفی کردار ادا کیا۔ اب ہم نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق اقدامات کو جاری رکھنا ہے جبکہ منی لانڈرنگ کے خلاف سختی سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا اور ہم نے فیٹف کی مشکل شرائط پر بہترین انداز میں کام کیا۔
    انہوں نے کہا کہ دنیا جان چکی ہمارا معاشی نظام اب عالمی معیار سے مطابقت رکھتا ہے اور گرے لسٹ سے نکلنے سے سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ جو ملک بلیک لسٹ میں ہوتے ہیں ان سے بینک کی ڈیلنگ مشکل ہوتی ہے اور اب ہمیں فیٹف کی ممبر شپ کی طرف جانا چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.