تازہ تر ین

رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی : (ویب ڈیسک) رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کی والدہ 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں،مرحومہ شدید علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔
سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے، سیاسی رہنماؤں نے فاروق ستار کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سیاسی رہنماؤں نے فاروق ستار اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain