تازہ تر ین

شیری رحمان کی گلگت بلتستان کے ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھنے پر الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ برف پگھلنے کی وجہ سے پہاڑی ندی نالوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں انتظامیہ الرٹ رہے۔
وزیر موسمیاتی تبدیلی نے گلگت بلتستان میں موسم کی تبدیلی پر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ندی نالوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ڈی ڈی ایم اے صورتحال پر نظر رکھے، بروقت ٹیم ورک سے جانوں کے ضیاع کو روکا جاسکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain