تازہ تر ین

کوئٹہ: کچلاک کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد، فائرنگ کرکے قتل کیا گیا

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلا ک سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔
پولیس کے مطابق کچلاک صاحب زادہ قبرستان کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جس کے سر میں گولی لگنے کے نشانات ہیں، لاش کو پولیس نے اطلاع ملنے پر تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے سول ہسپتال منتقل کردیا۔
مقتول کی شناخت باسط علی کے نام سے ہوئی ہے جو کورنگی ٹاؤن کراچی کا رہائشی بتایا جاتا ہے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain