تازہ تر ین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز لاہور اور کراچی میں شیڈول

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز لاہور اور کراچی میں ہونگے، انگلش کرکٹ بورڑ 3 رکنی سکیورٹی ٹیم رواں ماہ پاکستان بھیجے گا۔
سکیورٹی ٹیم لاہور اور کراچی کے ہوٹل، ٹیم کے روٹ کا معائنہ کرے گی اور رپورٹ ای سی بی کو جمع کروائے گی۔
کم وقت کے باعث پی سی بی نے ٹی 20 سیریز کے میچز ملتان اور راولپنڈی میں نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے، لاہور اور کراچی اسٹیڈیم میں سیریز کے لیے نئی پچز تیار کی گئی ہیں۔
دوسری جانب انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے ستمبر میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ سیریز کے باعث اہم کھلاڑی سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہونگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain