تازہ تر ین

نیدرلینڈز کے سفیر کا دورہ قذافی سٹیڈیم، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات

لاہور: (ویب ڈیسک) نیدرلینڈز کے سفیر نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، ووٹر پلمپ نے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی۔
قذافی سٹیڈیم آمد پر رمیز راجہ نے ڈچ سفیر کا استقابل کیا، چیئر مین پی سی بی اور ووٹر پلمپ کی ملاقات میں انٹرنیشنل ٹیموں کی پاکستان آمد اور قومی ٹیم کے اگست میں دورہ نیدر لینڈز کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں نیدرلینڈز سفارت خانے اور پی سی بی کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی، پاکستان اپنی پہلی دو طرفہ ون ڈے سیریز آئندہ ماہ ہالینڈ کے خلاف کھیلے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain