تازہ تر ین

پاکستان سپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز دستے سے قومی بیڈمنٹن ٹیم کو نکال دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز دستے سے قو می بیڈمنٹن ٹیم کو نکال دیا، کامن ویلتھ گیمزاٹھائیس جولائی سے برمنگھم میں شروع ہونگے۔
صدر بیڈمنٹن فیڈریشن واجد علی کا کہنا ہے فیڈریشن کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ ٹیم کے اخراجات اٹھا سکے، سپورٹس بورڈ کا اقدام کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی ہے۔
دوسری جانب قومی بیڈمنٹن اسٹار ماہور شہزاد نے کہا کہ کامن ویلتھ گیمزکے لیے تربیتی کیمپ میں بھرپور ٹریننگ کی تھی ، سپورٹس بورڈ کی منٹن کے کھیل کے لیے انہتائی افسوسناک ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain