لاہور: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو پہلے ون ڈے میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی، بنگلا دیش کے مہدی حسن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو انچاس رنز بنائے، شمر بروکس تیتیس رنز بنا کر نمایاں رہے، بنگلا دیش کی جانب سے شرف الاسلام نے چار اور مہدی حسن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
جوابی اننگز میں بنگلادیش نے ویسٹ انڈین ہدف چار وکٹ کے نقصان پر بتیس اوورز میں حاصل کر لیا، محمود اللہ اکتالیس رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ بنگلا دیش کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
