تازہ تر ین

قومی ٹیسٹ سکواڈ سخت سکیورٹی میں گال پہنچ گیا، پھولوں سے استقبال

گال: (ویب ڈیسک) قومی ٹیسٹ سکواڈ سخت سکیورٹی میں کولمبو سے گال پہنچ گیا، شاہینوں کا پھولوں سے استقبال کیا گیا۔
شاہینوں کے گال پہنچنے پر روایتی رقص پیش کیا گیا جس نے سب کو گرویدہ کر لیا، آئی لینڈرز میں سیاسی کشیدگی کے باوجود کھلاڑی مطمئن ہیں، سیریز کے معمول کے مطابق انعقاد کا امکان روشن ہے لیکن پھر بھی پاک لنکن سفارتی اور بورڈ حکام رابطے میں ہیں۔
کھلاڑی ایک روزہ آرام کے بعد آج سے پریکٹس شروع کریں گے، شاہین نیٹ سیشن اور فزیکل ٹریننگ میں اِن ایکشن ہوں گے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میدان گال میں ہی 16 جولائی سے لگے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain