تازہ تر ین

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ 73 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئیں.
امریکی میڈیا کےمطابق ایوانا کی موت نیویار ک میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں ہوئی۔ ایمرجنسی سروس کو ایوانا کے دل کے دورے کی اطلاع مقامی وقت کےمطابق دن ساڑھے بارہ بجے دی گئی۔
ریسکیو ٹیم جب ایوانا کےگھر پہنچی تو ان کی موت ہو چکی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں ایوانا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain