تازہ تر ین

کولمبیا میں لینڈسلائیڈنگ سے ایک بچہ ہلاک، 3 ملبے تلے دب گئے

بگوٹا: (ویب ڈیسک) لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا میں لینڈسلائیڈنگ سے ایک بچہ ہلاک جبکہ 3 ملبے تلے دب گئے۔
کولمبیا میں ایک سکول پر لینڈسلائیڈنگ کے سبب مٹی کا تودہ آ گرا جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جبکہ 3 ملبے تلے دب گئے جن کو نکالنے کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
تودہ گرنےکا واقعہ کولمبیا کے علاقے ٹیپارٹو میں پیش آیا، حادثے کے وقت 22 بچے اور اساتذہ سکول میں موجود تھے جن میں سے اٹھارہ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain