تازہ تر ین

روسی فورسز کی ڈونیٹسک ریجن میں گولہ باری، چھ افراد ہلاک

کیف: (ویب ڈیسک) روسی فورسز کی ڈونیٹسک ریجن میں گولہ باری کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شیلنگ ڈونیٹسک ریجن کے ٹوٹسک قصبے میں کی گئی۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں کو شیلنگ کی جگہ سے پانچ افراد کی لاشیں ملیں ہیں جو ممکنہ طور پر مارے گئے۔
تین افرادکو عمارت کے ملبے سے نکالا گیا جس میں سے ایک شخص ہسپتال میں جان کی بازی ہارگیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain