تازہ تر ین

ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے: فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے۔
ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اگلے انتخابات کے فریم ورک پر مذاکرات شروع کریں۔ پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ذمہ داری کا احساس کرنا ہو گا، زرداری سیاست کے دن گزر گئے ہیں۔ عوام غیر اخلاقی سیاست کو مسترد کرتے ہیں۔
پنجاب کی وزارت اعلی کا تاج کس کے سر بیٹھے گا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا جس کے دوران مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار پرویز الہی اور ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار حمزہ شہباز کے درمیان میدان سجے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain