تازہ تر ین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے بڑھ کر 124657 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 42 ڈالرز بڑھ کر 1724 ڈالرز فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain