تازہ تر ین

اجلاس شروع ہونے سے قبل مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے روانہ ہوگئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے روانہ ہوگئے۔
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں آج ووٹنگ ہوگی اور اس وقت اسمبلی احاطے کے مین گیٹ کو تالا لگا کر بند کردیا گیا ہے۔
کسی شخص کو بھی اندر سے باہر یا باہر سے اندر آنے نہیں دیا جارہا۔ دوسری جانب اجلاس شروع ہونے سے قبل مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے روانہ ہوگئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain