تازہ تر ین

ملکر کوشش کرینگے پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں: نواز شریف

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان گزشتہ پانچ سالوں سے مشکلات میں ہے، سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں، قوم بھی ملکی ترقی کے لئے دعا کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain