لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی۔
وزارت داخلہ پنجاب نے درخواست کی ہے کہ لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کی جائے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سیاسی صورتحال اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے رینجرز تعینات کی جائے۔