تازہ تر ین

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا ہے۔
واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے، نظر رکھے ہوئے ہیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain