تازہ تر ین

اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی مہمند ڈیم کیلئے 72 ملین ڈالر قرض دے گا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی مہمند ڈیم کیلئے 72 ملین ڈالر قرض دے گا۔
وزارت اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی مہمند ڈیم کیلئے 72 ملین ڈالر قرض دے گا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مہمند ڈیم پروجیکٹ کی فنانسنگ کیلئے 72 ملین ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
اعلامیے کے مطابق معاہدے پر آسٹریا میں پاکستان کے سفیر اور ڈی جی اوپیک فنڈ نے دستخط کیے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو 2025 تک مکمل کیا جائے گا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain