تازہ تر ین

زرداری کی شمالی وزیرستان میں فوج کے جوانوں پر خودکش حملے کی مذمت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں پر خود کش حملے کی مذمت کی ہے اور شہدا کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فوج کے جوانوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ناقابل معافی ہیں، نیشنل ایکشن پلان کے تحت وطن دشمن دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیا جائے، دھرتی کے محافظ بہادر بیٹوں کے قاتلوں کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain