تازہ تر ین

ڈالر مزید سستا، 213 روپے کا ہو گیا

لاہور : (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 98 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر میں 98 پیسے بہتری دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 213 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسا سستا ہونے کے بعد 213 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا جو بعد میں 213.98 پر بند ہوا، جمعہ کو ڈالر 215 روپے 49 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain